وزیر علیٰ محمود خان کاموسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح

پشاور:وزیر اعلی محمود خان نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا ،شجر کاری مہم میں مختلف سکولوں اور کالجوں کے طلبا نے حصہ لیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی شجر ٹین بلین سونامی ٹری پروجیکٹ کے تحت پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی دس لاکھ پودے لگاے گی ۔