bilawalbhuttoz001

الیکشن کمشین میں بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی حکام کمیشن کے سامنے پیش

اسلام آباد:الیکشن کمیشن میں بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی اور سالانہ گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر سماعتالیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ حکام کمیشن کے سامنے پیش کر دی گئی ،ممبر پنجاب الطاف ابراہیم نے کہا کہ کاغذات نامزدگی اور سالانہ گوشواروں میں تضاد ہے اس تضاد کو ختم کریں،مل بیٹھ کر اگر معاملہ حل ہوتا ہے تو آئندہ سماعت پر آنے کی ضرورت نہیں،ممبر الیکشن کمیشن الطاف ابراہیم قریشی خود کو مطمئن کرنے کیلئے اس کیس کو سماعت کیلیے مقرر کیا،ممبر الیکشن کمیشن الطاف ابراہیم کیس کی سماعت 2اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔

مزید پڑھیں:  جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، 16 افراد شہید