WhatsApp Image 2020 03 03 at 1.25.44 PM

ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت کروانا وائرس سے بچاؤ کیلئے ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس

اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ صحت پاک فوج کے نمائندے اور دیگر ماہرین کی شرکت ،اجلاس میں بدلتی ہوئی موجودہ صورتحال پر تفصیلی جائزہ لیا گیا –

ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطا بق ایمر جینسی کور گروپ صورتحال کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹر کر رھا ھے ،انہوں نے مزید بتایا کہ تمام ضروری اقدامات کو ہنگامی طور پر یقینی بنا رھے ہیں ، کروانا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ اداروں اور صوبوں کو بھر پور کردار کرنا ھو گا، صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، عوام کی بھلائی اور تحفظ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رھے ہیں، عوام حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ملک میں اب تک صرف پانچ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،پاک افغان بارڈر چمن سات روز کیلئے بند ھے ، چمن بارڈر پر سکریننگ کے نظام کو مزیز موثر اور مضبوط بنایا جارہا ھے ، تمام ہوائی اڈوں اور زمینی راستوں پر سکریننگ ھورھی ھے -ڈاکٹر ظفر مرزا

مزید پڑھیں:  پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش، 7 دہشتگرد ہلاک