عامر خان کے فلم لال سنگھ چڈھا میں کئی منفرد اوردلکش الگ الگ انداز

ایک مرتبہ پھر نئے لک میں نظر آئے عامر خان ، دیکھ کر پہچان بھی نہیں پائیں گے

فلم لال سنگھ چڈھا میں عامر کئی الگ الگ انداز میں نظر آئیں گے ۔ فلم کے سیٹ سے ان کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے

فلم لال سنگھ چڈھا کے سیٹ پر عامر کی ایک فینس کے ساتھ یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ۔

 فلم لال سنگھ چڈھا کے سیٹ پر عامر کی ایک فینس کے ساتھ یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

تصویر میں عامر کلین شیو لک میں ایک یونیفارم میں نظر آرہے ہیں ۔

 اس سے پہلے بھی عامر خان کی لال سنگھ چڈھا کے سیٹ سے لمبے بالوں والے لک میں تصاویر کافی وائرل ہوئی تھیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اس سے پہلے بھی عامر خان کی لال سنگھ چڈھا کے سیٹ سے لمبے بالوں والے لک میں تصاویر کافی وائرل ہوئی تھیں ۔

 خیال رہے کہ عامر خان اپنی ہر فلم میں کچھ خاص اور نیا کرنے کیلئے مشہور ہیں ۔ اس مرتبہ بھی لال سنگھ چڈھا کیلئے انہوں نے کچھ الگ کرنے کی کوشش کی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

عامر خان اپنی ہر فلم میں کچھ خاص اور نیا کرنے کیلئے مشہور ہیں ۔ اس مرتبہ بھی لال سنگھ چڈھا کیلئے انہوں نے کچھ الگ کرنے کی کوشش کی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

 اس بات کا اندازہ تو فلم کا پوسٹر دیکھ کر ہی لگ جاتا ہے کہ یہ فلم کچھ الگ ہوگی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اس بات کا اندازہ تو فلم کا پوسٹر دیکھ کر ہی لگ جاتا ہے کہ یہ فلم کچھ الگ ہوگی

تاہم فلم کا ٹیزر ابھی تک ریلیز نہیں کیا گیا ہے ، لیکن فلم سال کی موسٹ اویٹیڈ فلموں میں سے ایک ہے 

 آپ کو بتادیں کہ عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا سال 1994 میں ریلیز ہوئی ہالی ووڈ فلم فاریسٹ گمپ کا آفیشیل ہندی ریمیک ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

آپ کو بتادیں کہ عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا سال 1994 میں ریلیز ہوئی ہالی ووڈ فلم فاریسٹ گمپ کا آفیشیل ہندی ریمیک ہے ۔

فلم کے ڈائریکٹر ادویت چندن ہیں ۔ فلم میں عامر کے ساتھ لیڈ رول میں کرینہ کپور خان نظر آئیں گی