وزیر اعظم عمران خان سے ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کی ملاقات

اسلام آباد : چیئر مین پشاور زلمی جاوید آفریدی ، پشاور زلمی ٹیم کے ممبران،ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کاوزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی.