نوشہرہ میں ٹرین حادثہ کی زڈ میں ایک شخص جاں بحق

نوشہرہ :امانگڑھ میں ٹرین حادثہ رحمان بابا ایکسپریس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہا تھاوی او نوشہرہ کے علاقہ امانگڑھ میں ٹرین حادثہ رحمان بابا ایکسپریس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہا تھاجاں بحق نوجوان کی شناخت شہزاد ولد شاہ ایران سکنہ امانگڑھ کے نام سے ہوئی جاں بحق ہونے والا لڑکا موبائل پر باتیں کررہا تھا کہ اس دوران ٹرین کی زد میں آگیا ،ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق شخص کو اسپتال منتقل کردیا ،جبکہ تھانہ اضاخیل پولیس موقع پر پہنچ گئی تحقیقات شروع کردی۔