ُپشاور میں حالیہ با رشو ں کے نتیجے میں پانچ افراد جا ں بحق

پشاور:حالیہ با رشو ں کے نتیجے میں اب تک پانچ افراد جا ں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے کے مطابق ذخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، صوبے بھر میں مجموعی طور پرتین مکانات کو نقصان پہنچا،پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی کاروائیاں کرنے کی ہد ایات کی ،ڈی ایم اینے تین مارچ کوتما م اضلا ع کو مراسلہ کیا تھا ،جس میں پیشگی حفاظتی اقداما ت کی ہدایا ت جا ری کی تھی۔ ۔پی ڈی ایم اے کا کنٹرول روم 24/7فعال ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہمیں ہماری ہیلپ لائن 170 پر دیں۔