ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس

اسلام آباد:ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس ،اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ پاک فوج کے نمائندے اور دیگر ماہرین شامل ،اجلاس میں موجود صورتحال میں ملک میں کرونا وائرس سے بچا کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ،اجلاس کے دوران ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچا کیلئے وفاق صوبے اور تمام ادارے مکمل تیار ہیں،اھم سب کو ملکر عوام کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے بھر پور کردار ادا کرنا ھو گا ، انہوں نے کہا کہ تمام زمینی راستوں اور ہوائی اڈوں پر سکریننگ کی جارھی ھے ،چار مارچ کو 21360 مسافروں کی سکریننگ ہوئی ،ابتک سات لاکھوں ساٹھ ھزار سے زائد مسافرین کی سکریننگ ہوئی ،انہوں نے مزید کہا کہ کروانا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں ،معاون خصوصی برائے صحت نے کہا کہ ھسپتالوں میں علیحدہ روم مختص کردیے مزیز کیے جارھے ہیں ،ابھی تک صرف پانچ کیسز کرونا وائرس کے رپورٹ ہوے ہیں ان کا کہنتا تھا کہ ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں وزارتِ صحتجن چند لوگوں کو ماسک پہننا چاہیے ،وزارتِ صحت کا کہنا تھا کہ وہ جنہیں کرونا وائرس کی بیماری ہو وزارتِ صحت وہ ڈاکٹرز اور دوسرا صحت کا عملہ جو کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کر رہا ہو ،وہ جنہیں سخت کھانسی یا نزلہ زکام لگا ہو۔