کراچی بلڈنگ زمین بوس ہونے سے 4افراد جاں بحق،12زخمی

کراچی:رضویہ گولیمار میں بلڈنگ گرنے سے خاتون سمت چار افراد جاں بحق 12زخمی ریسکیو اہلکار گرل کاٹ کر زخمیوں کو نکال رہے ہیں ملبے تلے دبے لوگ مدد مانگ رہے ہیں عوام کے رش کی وجہ سے ریسکیو اہلکاروں کو مشکالات پیش آرہی ہے ،پہلے ایک بلڈنگ گری اس کیساتھ متصل تین بلڈنگ اوربھی گر گئی