SNGPL logo

وفاقی حکومت اور سوئی ناردرن گیس کا گیس صارفین کے لیے اہم اعلان

سوئی ناردرن گیس کا پریشر فیکٹر کی مد میں صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ،ترجمان سوئی ناردرن گیس

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں گھریلو گیس صارفین کو تقریباً 3.7 ارب روپے کا عبوری ریلیف دیا جائے گا، ترجمان سوئی ناردرن گیس

مزید پڑھیں:  بنوں :سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو قتل کردیاگیا

عبوری ریلیف چار مساوی اقساط میں مارچ 2020ء سے جون 2020ء تک کے گیس بلز میں ایڈجسٹ کیا جائے گا، ترجمان سوئی ناردرن گیس

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری

فیصلے سے تقریباً 38 لاکھ گھریلو گیس صارفین مستفید ہوں گے، ترجمان سوئی ناردرن گیس