پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں بارش کی تباہ کاری

پشاور:ریسکیو1122کے مطابق بڈھ بیر کے علاقے کگہ ولہ میں ایک گھر کی چھت گر گئی،جس کے نتیجے میں دو بچےجانبحق اور 5 زخمی ہو گئے ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے 5زخمی افراد کو نکال لیا۔ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔