ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون پلے آف میچز بارش کے باعث پاکستان اور سلوینیا کے درمیان پہلے دن کے مقابلے منسوخ

اسلام آباد: ڈیوس کپ، ورلڈ گروپ ون پلے آف میچزاسلام آباد میں بارش کے باعث پاکستان اور سلوینیا کے درمیان پہلے دن کے مقابلے منسوخ ۔انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ریفری ٹام کنلوچ نے پہلے دن کے مقابلے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔

اگر دوسرے دن موسم سازگار رہا تو مقابلے صبح 10:30 بجے شروع ہوں گے۔پاکستانی ٹیم میں اعصام الحق ، عقیل خان ،مزمل مرتضی،محمد عابد اور ہراعاشق شامل۔سلوینیا کی ٹیم میں بلاز کاوچ ، تھامس لپوسیک،نک رازبورسک اور ٹام ڈسمین شامل،دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ڈیوس کپ میں آمنے سامنے۔