کورونا وائرس کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے گئے ،رپورٹ

پشاور :رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان خود کورونا وزئرس کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کو مانیٹر کررہے ہیں، الحمداللہ خیبپختونخوا میں ابھی تک کوئی کنفرم کیس سامنے نہیں آیا، لوگ ڈریں نہیں، اٹھانویں فیصد ریکوری ہیپشاور : تمام سات کے سات باڑدرز پر سکینرز و دیگر آلات نصب ہیں،رپورٹ کے مطابق پشاور میں پولیس ہستال جبکہ دیگر اضلاع میں آئسولیشن وارڈ قائم کردیے گئے ہیں۔