WhatsApp Image 2020 03 06 at 5.34.46 PM

کرک کے سیاسی میدان پر اے این پی کی مسلسل دوسری بڑی کامیابی۔

کرک: تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے گل صاحب خان نے اے این پی میں شمولیت اختیار کرلی. پی ٹی آئی کے سابق ضلع ناظم ڈاکٹر عمرداز خٹک بھی اے این پی میں شامل ہوگئے .

مزید پڑھیں:  پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، امریکی پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا

سابق ایم پی اے اور سابق ضلع ناظم دونوں آپس میں بھائی ہیں۔ باچا خان مرکز پشاور میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے دونوں کو پارٹی ٹوپیاں پہنادیں. اس سے قبل پی ٹی آئی کے سابق صوبائی امیدوار فرید خان بھی پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں.

مزید پڑھیں:  بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان