امریکہ طالبان معاہدے کے حوالے سے سہیل شاہین کا بیان

امریکی ٹی وی ایم بی سی کے ساتھ امریکی حکام کی بات چیت کے حوالے سے طالبان کا بیان
ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ طالبان امریکہ کے ساتھ کئے گئے معاہدے کو توڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، معاہدے کے حوالے سے امریکی حکام کے ایسے بیانات کا کوئی جواز نہیں۔