صوبے میں بارشوں سے 11افراد جاں بحق

پشاور:- صوبہ بھر میں حالیہ با رشو ں کے نتیجے میں اب تک 11 افرادجا ںبحق ہوئے ،پی ڈی ایم کے مطابق حالیہ بارشوں سے 22 افراد زخمی بھی ہوئے، مجموعی طور پر 38 مکانات کوجزوی نقصان پنچا ایک مکان مکمل تباہ ہوگیا ،متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ خاندانوں کو فوری ریلیف دینے کی ہدایت ،تمام اضلاع کی ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کیساتھ قریبی رابطے میں ہے