نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت ختم ہونے کا معاملہ

پنجاب حکومت کا نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے کا خط اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا گیا، نواز شریف طبی بنیادوں پر پنجاب حکومت کی کمیٹی کو مطمئن نہیں کرسکے، کمیٹی کی تجویز پنجاب حکومت کو بھیجی جس نے ضمانت میں توسیع مسترد کردی.