Rawalpindi 1024x640 1

شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبرراولپنڈی میں بارش رک گئی

روالپنڈی :شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبرراولپنڈی میں بارش رک گئی ،پنڈی اسٹیڈیم میں میچ شیڈول کے مطابق ہونے کے امکانات بڑھ گئے ،گراونڈ خشک کرنے کا عمل جاری ،آج پنڈی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائٹیڈ اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گے ،اسلام آباد یونائٹیڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ دوپہر 2 بجے شیڈول ہے

مزید پڑھیں:  سرمایہ کاری لانے پر صوبوں کو بھی کام کرنا چاہئے، مزمل اسلم