Examinationhall

میٹرک امتحانات اساتزاہ کا ڈیوٹی سے انکار

پشاور: میٹرک کے سالانہ امتحانات میں اساتذہ کا مرضی کا امتحانی ہال نہ ملنے پر ڈیوٹی سے انکار۔ صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز نے محکمہ تعلیم کو آگاہ کردیا۔ محکمہ تعلیم نے ڈائیریکٹر ایجوکیشن کو کاروائی کے لئے مراسلہ ارسال کردیا، ڈائیریکٹر ایجوکیشن تمام میل فی میل ڈی ای اوز کو ہدایت جاری کردیں۔ ڈائیریکٹر ایجوکیشن تمام میل فی میل ڈی ای اوز کو ہدایت جاری کردیں۔ انکار کرنے والوں کے لیے رولز کے مطابق ڈیوٹی لازمی دیا جائے۔ انکاری اساتذہ کے خلاف قانونی کاروائی کا حکم دیاجائے، خیبر پختونخوا میں میٹرک کے امتحانات 13 مارچ سے شروع ہو رہے ہیں۔خیبر پختونخوا میں میٹرک کے امتحانات 13 مارچ سے شروع ہو رہے ہیں، ن اساتذہ نے ڈیوٹی سے انکار کیا ان کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا، خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے