5bcd3b11aa116

کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کی پیش نظر پاک افغان سرحد سات دن مزید بند کرنے کا فیصلہ- سکیورٹی حکام

چمن: کمانڈنٹ چمن سکاوٹس کرنل راشد کے مطابق پاک افغان سرحد کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث مزید 7 روز تک بند رہیگی، کمانڈنٹ چمن سکاوٹس کرنل راشد ایف سی قلعہ میں قبائل ‘ علماء کرام ‘ تاجرز اور ایف سی کا جرگہ، طورخم ‘ تفتان سرحد کھولے ہیں جبکہ چمن سرحد بند ہیں۔ کرونا وائرس کے جنوبی افغانستان میں کیسز رپورٹ نہیں ہوئے ہیں.

مزید پڑھیں:  خضدار، تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 21 زخمی