سونے کی قیمت ایک بار پھر آسمان پر

کراچی : کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (پیر کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے سے 95 ہزار 200 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 600 روپے مہنگا ہوکر 81 ہزار 618 روپے کا ہوگیا۔