570136b1ea6ff scaled

صوبہ بھر میں حالیہ بارشوں سے 25 افراد جاں بحق ، 56زخمی

پشاور:پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق 150مکانات کو کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ 19 گھر مکمل تباہ ہوئے ،وزیراعلی کی ہدایت پر شانگلہ، چارسدہ ، صوابی ، اور مردان میں متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا ،امدادی سامان میں ٹینٹس ، چھٹائیاں، اور دیگر اشیا شامل۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان