bilawal zardari b

ہولی ،رنگوں کا تہوار ،اتحاد اور امن کا پیغام ہے ، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی پر پیغام ،بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا ،بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ رنگوں کا یہ تہوار خوشیاں بانٹنے، اتحاد اور امن کا پیغام ہے،بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 1973ء کا آئین ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی اور مساوی حیثیت دیتا ہے: بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی اقلیتی برادری کا قومی ترقی میں بے مثال کرادر ہے۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کا4اپریل کو ذوالفقار بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی