Rain 01 750x369 1

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ بدھ سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات

بارشوں کا سلسلہ جمعہ کےروز تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا تیز بارشوں/برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات پی ڈی ایم ایے نے مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں کے باعث صوبے کہ حساس اضلاع میں فلیش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ ہے، سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں جبکہ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط باعث تشویش ہے، بار کونسل