مزید بارشوں کی پیشن گوئی

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کی اگلے3روزکے دوران مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور کشمیر میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع، بلوچستان میں بعض مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع جبکے خیبرپختونخوا اور پنجاب کے تمام اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان.