images 11

لڑکی جنس تبدیل کرنے پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئی

پشاور:جنس تبدیل کرنے کیلئے لڑکی پشاورہائیکورٹ پہنچ گئی ،لڑکی نے سیف محب کاکاخیل ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائرکردی ،درخواست گزار کا کہنا تھاکہ بچپن سے ہی مردوں کی زندگی بسرکررہی ہوں،آگے زندگی گزارنے کیلئے جنس تبدیلی کا فیصلہ کیا،قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے عدالت آئی ہوں،نام تبدیل کرکے سرکاری خرچے آپریشن کرایا جائے۔

مزید پڑھیں:  وفاقی دارالحکومت پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے