199282 6609493 updates

چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کا صوبائی الیکشن کمشنرکا دورہ

پشاور:چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کا صوبائی الیکشن کمشنرکا دورہ ،صوبائی الیکشن کمشنر کی جانب سے دفتری امورسے متعلق بریفینگ دی گئی ،چیف الیکشن کمشنر اف پاکستان سکندرراجہ کی افسران کی کارکردگی مذیدبہترکرنے کی ہدایت سکندرراجہ کو انتخابی فہرستوں کی نظرثانی،کینٹونمنٹ بورڈکے انتخابات کے لیے حلقہ بندیوںسے متعلق بریف کیا ،چیف الیکشن کمشنر کو آئندہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں سے متعلق بھی بریفینگ دی گئی،ریجنل اورضلع کی سطح پر الیکشن کمیشن کے اپنے دفاتر اورسٹرانگ روم نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات ہے،چیف الیکشن کمشنر اف پاکستان کے مطابق جن اضلاع میں الیکشن کمیشن کے پاس پلاٹ موجود ہیںان پر پی سی ون بنائے ،چیف الیکشن کمشنرپاکستان کی ہدایت ،جہاں پر پلاٹ نہیں ،ان کی الاٹمنٹ کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں،ایک ماہ کے بعد مذکورہ بالااقدامات کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا،چیف الیکشن کمشنر کی صوبائی الیکشن کمشنر کوہدایت ،الیکشن کمیشن ایک غیر جانب دارائینی ادارہ ہے،جس کاکام غیر جانب دارہوگا،الیکشن کمیشن کاکام غیر جانب داراورشفاف انتخابات کویقینی بناناہے،تمام افسران عوام ووٹروں، امیدواروں سیاسی جماعتوںکویکساں مواقع فراہم کیا جائے،

مزید پڑھیں:  جامعات میں وی سیز کی عدم موجودگی ، مالی بحران بارے گورنر کا وزیراعلیٰ کو خط