سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی کل ہوگی

اسلام آباد:سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی کل شام 4بجے ہوگی،وزیر مذہبی امور نورالحق قادری حج قرعہ اندازی کا علان کرینگے.نتائج کی اطلاع امیدواروں کو بذرعیہ ایس ایم ایس دی جائیگی، قرعہ انداز کے نتائج وزارت کی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کیے جائینگے.