شکرپڑیاں ایف-16 طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد: ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کی نماز جنازہ ادا، ‏نمازجنازہ میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی شرکت. ‏ائیرچیف مارشل مجاہد انورخان اورنیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی بھی شریک ہوئے۔ ونگ کمانڈرنعمان اکرم شہید کاجسد خاکی تدفین کیلئےآبائی علاقےروانہ کر دیا گیا۔