صدر مملکت کا شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہارکیا ، صدر مملکت نے شہید کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کیلئے دعاکی ۔