ن لیگ نے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی وکٹ اڑا دی

پشاور:مسلم لیگ ن نے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی وکٹ اڑا دی۔داورکنڈی نے تحریک انصاف سے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی،داور خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف تبدیلی کے نام پر آئی تھی لیکن تبدیلی صرف مہنگائی میں لائی ۔نوازشریف کے دور میں ریکارڈ ترقیافتہ کام ہوا ہے ،پشاور۔خیبر پختونخوا میں اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی۔موجودہ حکومت سے مایوس ہو کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کیا