وزیرِ اعظم آج 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے7منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم آج 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے7منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے. ان 7منصوبوں کی کل مالیت100ارب روپے ہے.6منصوبے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے متعلق ہیں
ایک منصوبہ پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن کے حوالے سے ہے.