وزیر اعظم کا طیارہ حادثہ میں شہید ونگ کماندر نعمان اکرام کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں پی اے ایف طیارہ حادثے کے نتیجے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ،وزیر اعظم عمران خان نے شہید کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے صبر جمیل کیلئے دعاکی ۔