وزیر اعظم کی زیر صدارت جنوبی پنجاب کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس

اسلام آباد وزیر عظم عمران خان کی ذیر صدات جنوبی پنجاب کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کا انعقاد ،اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، جہانگیر خان ترین، وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی مخدوم خسرو بختیار، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، وزیر مملکت شبیر علی قریشی، سید فخر امام، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، صوبائی وزرا، جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب و دیگر سینئر افسران نے شرکت کی ۔