گلگت میں کرونا وائرس کی تصدیق

ا سکردو کے رہائشی 14 سالہ زین علی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبائی حکومت کرونا سے بچاو مہم میں تیزی لا رہی ہے۔ صوبے میں کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 3 ہوگئی۔