coronavirus 1

صوبے کی نجی لیبارٹروں میں کورونا وائرس کی تشخیص پر پابندی عائد

پشاور: ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا کی نجی لیبارٹروں میں کورونا وائرس کی تشخیص پر پابندی عائدکر دی گئی ، ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا تھا کہ کسی بھی نجی لیبارٹری کو کورونا وائرس کی تشخیص یا علاج معالجے کی اجازت نہیں،این آء ایچ آسلام آباد اور پبلک ہیلتھ ریفرنس لیب کے ایم یو کے علاوہ کسی بھی لیبارٹری میں ٹیسٹ نہ کرایا جائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ آخری مرحلہ میں داخل