KjCH I D 400x400

کرونا وائرس سے بچانے کیلئے اہم اقدامات کئے جارہے ہیں ،ترجمان وزارتِ صحت

اسلام آباد:ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطابق کرونا وائرس سے بچانے کیلئے اہم اقدامات کئے جارہے ہیں ،ترجمان وزارتِ صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی ہدایت پر قومی ادارہ صحت کی ماہر ین کی ٹیم آج اسکردو روانہ کل سے باقاعدہ ہیلتھ کے عملے کی تربیت کا آغاز کرے گی:ترجمانماہرین کی ٹیم ایک ہفتہ سکردو میں موجود رہے گی: بلتستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کی سہولت قومی ادارہ صحت کے تعاون سے فراہم کی جارہی ہے: ترجمان محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ لیبارٹری کے عملے کی تربیت کا کام مکمل ھو چکا ہے، لیبارٹری کے ضروری آلات فراہم کردئیے ہیں: کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے کٹس بھی فراہم کر دیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9مئی سے ہو گا