F-16طیارہ گرنے کے واقع میں شہید وِنگ کمانڈر نعمان اکرم 2019 میں شیر افگن ٹرافی جیت چکے تھے

اسلام آباد:شکرپڑیاں میں F-16طیارہ گرنے کے افسوسناک واقع میں شہید ہونے والے وِنگ کمانڈر نعمان اکرم 2019 میں شیر افگن ٹرافی جیت چکے تھے ،جو کہ پاک فضائیہ میں بہت بڑا اعزاز مانا جاتا ہے ایک قابل، تجربہ کار اور دلیر فائٹر پائلٹ تھے اللہ انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین