images 14

خیبر پختونخوا سے پولیو کے دو نئے کیس سامنے آگئے

پشاور: خیبر پختونخوا سے پولیو کے دو نئیکیس سامنے آگئے ،نئے پولیو کیس ضلع لکی مروت اور جنوبی وزیرستان سے سامنے آئے ہیں۔ لکی مروت کی 14ماہ کی بچی اور جنوبی وزیرستان کے 13 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدی کر دی گئی ،پولیو ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق متاثرہ بچوں کے نمونے 25فروری کو لیبارٹری کو بھجوائے گئے تھے، بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے،خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 15ہوگئی۔ ای و سی ترجمان کے مطابق نئے کیس سامنے آنے کے بعد سال رواں میں ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 29 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  بجلی چوری اور کنڈا مافیا کیخلاف کھیرا مزید تنگ، 1471 ملزمان گرفتار