weather at nathia gali

نتھیاگلی اور مضافات میں دوسرے روز بھی برف باری کا سلسلہ جاری

پشاور :گلیات نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں دوسرے روز برف باری کا سلسلہ جاری ،ایبٹ آباد حویلیاں ایبٹ آباد شیروان اور دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ،پہاڑی علاقوں میں برف باری اور شہری علاقوں میں بارش کا سلسلہ مزید دو دن تک جاری رہے گا، ایبٹ آباد بارش اور برف باری کے باعث سردی میں اضافہ نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں ایک فٹ تک برف پڑ گی ،برف باری کے باعث متعدد دیہات کی رابطہ سٹرکیں بند رابطہ سٹرکیں بند ہونے سے مقامی افراد کو مشکلات کا سامنا، ایبٹ آباد دو روز سے جاری بارش اور برف باری کے باعث کی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  انسداد دہشتگردی عدالت، بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پرسماعت ملتوی