pic 1557749105

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی لہر جاری

کراچی : آج KSE 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کمی کے بعد 36648 پر آگیا جبکے دوسری جانب ڈالر کی اونچی اڑان انٹر بینک میں ڈالر 159.10 روپے کا ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  بشام واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں، ممتاز زہرا بلوچ