55692877 2150402451719915 4103460730110476288 n 700x400 1

پختونخوا اسمبلی کی ناراض اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

پشاور: پختونخوا اسمبلی کی ناراض اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ،اپوزیشن اجلاس میں 16 تاریخ سے وزیراعلی ہاوس کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا گیا ، اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر اکرم خام درانی نے کی،اجلا میں پارلیمانی لیڈرز نے بھی شرکت کی ،اجلاس میں حکومتی رویے کیخلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ،شرکاء نے اپنے مطالبات پر قائم رہنے کا عزم کیا ، اجلاس میں اپوزیشن اراکین کا کہنا تھا کہ سپیکر کا رویہ جانبدار اور غیر مناسب ہے،فنڈز تقسیم میں وعدوں اور آئینی حقوق کا خیال نہیں رکھا جارہا،اپوزیشن اراکین نے مزید کہا کہ مہنگائی کا جن بے قابو،حکومت ناکام ہے،لوگ خودکشیاں کررہے ہیں،مہنگائی کم نہیں ہورہی۔

مزید پڑھیں:  ضمنی انتخابات، امید ہے فارم 45 کو فارم 47 کا رزلٹ نہیں دیا جائیگا، بیرسٹر سیف