خیبر پختونخوا میں 15روز کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

پشاور:کوروناوائرس کے پیش نظرخیبر پختونخوا میں 15روز کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ، صوبائی کابینہ اجلاس نیتمام ہاسٹلوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کر دیا، سرکاری حکام تمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا فیصلہ، خیبرپختونخوا میں سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی لگانے کا فیصلہ، حکام وزیراعلی خیبرپختونخوا کا سوات میں جلسہ معطل کرنے کا فیصلہ، حکام عوام سے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کم کرنے کی ہدایت کی جائے گی، طورخم بارڈ رسے متعلق فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔