معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا پر بیس ملین فیس ماسک بیرون ملک سمگل کرانے کا الزام

اسلام آباد : ڈاکٹر ظفر مرزانے ڈریپ کے ڈپٹی ڈائریکٹر غضنفر علی کی ملی بھگت سے فیس ماسک سمگل کرائے، فارماسسٹ ایسوسی ایشن کا الزام

ایف آئی اے نے ینگ فارمسٹ ایسوسی ایشن کی شکایت پر کارروائی شروع کردی،

ایف آئی اے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نے ڈائریکٹر نارتھ اسلام آباد سے 15 دن کے اندر رپورٹ طلب کرلی