کرونا وائرس کے حوالے سے نیشنل سیکورٹی کونسل کا اجلاس

اسلا م آباد:کرونا وائرس کے حوالے سے نیشنل سیکورٹی کونسل کا اجلاس آج ہو گا،اجلاس میں کرونا وائرس سے نمبٹنے کے لیے آج اہم فیصلے متوقع ،کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ماہرین کی جانب سے ٹرنینگ کا عمل بھی جاری ہے ، قومی ادارہ صحت کی ٹیم سکردو ہیلتھ عملے کی ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد خپلو روانہ ہوں گے، سکردو میں ماہرین کی ٹیمز کا چیک پوسٹوں پر بھی ٹریننگ کا عمل جاری ،سکردو میں ڈی ایچ اوز .ایم ایس .ڈاکٹرز کی وائرس سے ٹمبٹنے کی ٹریننگ مکمل کر دی گئی ،ذرائع کے مطابق خپلو میں ایران سے سفر کرنے والے زیراین کی بڑی تعداد موجود ہے ،ماہرین کی ٹیم خپلو کے ہیلتھ عملے کو تریبت دے دیاگیا،رپورٹ کے مطابق سکردو میں اب تک کرونا وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہوں چکے ہیں،کراچی میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے 21کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں