گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند

گلگت۔: ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطا بق گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہیں گے۔ حکومتی و نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔تمام تعلیمی بورڈ کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ، کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر یہ فیصلے کیئے گیئے ہیں۔