download 25

آئی جی خیبرپختونخوا ثنائاللہ عباسی کی پریس کانفرنس

سوات:آئی جی خیبرپختونخوا ثنااللہ عباسی کی پریس کانفرنس، پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثنااللہ عباسی کا کہنا تھا کہ امن بحالی کو سپوتاژ نہیں ہونے گے، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث چند افراد گرفتار ہوچکے ہیں، سیاحت مزید پروان چڑھائیں گے، پولیس سوات میں ماضی کی طرح جوابدری سے دستبردار نہیں ہوگی،دہشت گردی کے خلاف سے عوام کو ہفتے دو میں اچھی خبریں ملیں گی، ملاکنڈ میں لیوز کو پولیس میں ضم کرنے کے لئے اقدامات کررہے ہیں، ہشت گردوں کی بیخ کنی کے لئے مکمل قانونی کی بالادستی ہونی چاہیے، فورس کا مورال بڑھانے کے لئے سوات آیا ہوں، فاٹا میں پہلی بار خواتین کوحقوق دلائے گئے ہیں،پولیس کام کرتی ہے تب ہی ہمارے جوان شہید ہوئے ہیں، گرفتار بندوں نے مزید ٹارگٹ کلنگ کے انکشافات کئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ججز کو موصول خط کے حوالے سے کمیشن بننا ضروری ہے، علی امین گنڈاپور