کرونا وائرس پاکستان چین دوستی کو کمزور نہ کر سکی

لاہور: کرونا وائرس پاکستان چین دوستی کو کمزور نہ کر سکی، تفصیلات کے مطابق چین نے مشکل حالات کے باوجود بھی پاکستان کو تنہاء نہیں چھوڑا.

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے 50 ٹن ادویات، 15 اسپرے مشینیں، اس کے علاوہ کرونا وائرس کیلئے 12ہزار ٹیسٹ کِٹس بھی بھیجوا دیئے ہیں.