کرونا وائرس کے تناظر میں پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کرونا وائرس کے تناظر میں قیدیوں کیلئے دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا. دوماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی. ہم ہر وہ کام کررہے ہیں جس سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد ملے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار