کوروناوائرس کی ویکسین تیاری کےآخری مراحلے میں ہے، برطانوی سائنسدان

لندن: برطانوی سائنسدان کے مطابق کوروناوائرس کی ویکسین تیاری کے آخری مراحل میں ہے. برطانوی سائنسدان کا مزید کہنا تھا کہ اس ضمن میں چوہوں پر ویکسین کا کامیاب تجربہ کر چکے ہیں اور لوگوں پرویکسین کا تجربہ کر رہے ہیں. برطانوی سائنسدان کا مزید کہنا تھا کہ جون تک ویکسین عوام کے لیے تیار ہوجائے گی، برطانوی سائنسدان کے مطابق فرانسیسی سائنسدان بھی ویکسین بنانے میں مصروف ہیں۔